پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دائر نظرثانی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ امید کرتے ہیں مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے اور کوئی حل نکل آئے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دائر نظرثانی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ امید کرتے ہیں مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے اور کوئی حل نکل آئے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور یو اے ای کے صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک بھر میں پر تشدد مظاہروں کے بعد بند کی جانے والی سوشل میڈیا ایپس کو بحال کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
16 مئی سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عسکری تنصیبات پر حملہ ملکی سالمیت پر حملے کے مترادف ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب حکومت نے شرپسندوں سے نمٹنے کے لیے پنجاب پولیس کو مکمل اختیار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج کے دوران جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملے اور توڑ پھوڑ میں ملوث 76 شر پسند گرفتار کر لیے گئے، 26 کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا۔ پولیس نے میٹرو بس اسٹیشنز کو جلانے والے 27 ملزمان بھی دھر لئے۔ سی پی او خالد ہمدانی کہتے ہیں گھناؤنے جرائم میں ملوث عناصر کو اپنے کیئے کی سزا ضرور ملے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہےکہ عمران خان کی گرفتاری پر جو کچھ ہوا اس کی منصوبہ بندی خود عمران خان نےکی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اوگرا نے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی۔