سینئر فوجی افسر پر الزامات ،عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ترجمان پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان پاک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نےپاک فوج کے حاضر سروس اور سابق افسروں پر بے بنیاد الزامات لگائے، جو قابل مذمت اور ناقابل قبول ہیں۔



مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز بے قابو،انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری

| وقتِ اشاعت :  


سلام آباد: بھارت میں آگ اور خون کی ہولی میں مْودی سرکار بد مست – منی پور کی صورتحال قابو سے باہرہوگئی مودی کی ہندوتوا نسل کْش پالیسیز کا پورے ہندوستان میں راج جاری ہے۔