وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان گھر میں چوہے کی طرح چھپا ہوا ہے،اس کو آج ضرور گرفتار کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان گھر میں چوہے کی طرح چھپا ہوا ہے،اس کو آج ضرور گرفتار کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موٹر سائیکل اور رکشا چلانے والوں کو رعایتی پٹرول کی فراہمی کا اصولی فیصلہ کیا ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 10لاکھ افراد کو رمضان المبارک میں مفت آٹا فراہم کیا جائیگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنی بُلٹ پروف گاڑی میں سوار ہیں۔ پی ٹی آئی کی ریلی داتا دربار جائے گی جہاں سے واپس زمان پارک آئے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت نے 2002 سے لے کر اب تک کے توشہ خانہ کے تحائف کا ریکارڈ پبلک کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانےکی آزادی ہے، ہم نے آج کے لیے ریلیاں اور سیاسی سرگرمیاں محدود کر دی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ان کی ابھی عمران خان کے ساتھ بات ہوئی ہے، پی ٹی آئی نے ریلی ملتوی کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے وقوعہ کے 9 ماہ بعد کیس کا فیصلہ سنایا، جس میں کہا گیا ہے کہ عمر قید کا دورانیہ ملزم کے زندگی کے ختم ہونے تک ہوگا۔ پبلک پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے کیس کی پیروی کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مقتول پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ہلاکت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس یہ انفارمیشن آئی کہ وہ بندہ تشدد سے نہیں مرا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔