پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرا ور فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن ملتو ی کرنے کی مذمت کرتے ہیں، سپریم کورٹ میں چیلنج کرکے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کرینگے، مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ ریفرنڈم ثابت ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرا ور فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن ملتو ی کرنے کی مذمت کرتے ہیں، سپریم کورٹ میں چیلنج کرکے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کرینگے، مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ ریفرنڈم ثابت ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نام جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ شہادتوں کی بنیاد پر رمضان المبارک کے چاند کا فیصلہ کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارت نے ایک اور منفاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیمینار میں پاکستان کی شرکت کا دعوت نامہ منسوخ کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ امیر کے لیے فیول مہنگا اور غریب کےلیے سستاکر رہے ہیں اور اس پروگرام پر کوئی سبسڈی نہیں ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین اور قانون سے کوئی بالاتر نہیں، ملک کے اندر دہشت گردوں کو پناہ دینے اور ڈھال بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئر مین مولانا عبد الخبیر کی زیر صدارت جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست واپس لینے پر غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے خلاف اپیل خارج کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں3 فوجی جوان شہید ہوگئے جبکہ تینوں دہشت گرد مارے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق مرکزی بینک سمیت ملک کے تمام بینک 24 مارچ بروز جمعہ کو بند رہیں گے۔