کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ نیب ملک کا سب سے کرپٹ ادارہ ہے اسے ختم کیے بغیر حکومت نہیں چل سکتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ نیب ملک کا سب سے کرپٹ ادارہ ہے اسے ختم کیے بغیر حکومت نہیں چل سکتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی پولیس آفس حملے کا نوٹس لیتے ہوئے تمام زونز سے پولیس نفری بھیجنے کا حکم دیدیا۔ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے صدر میں پولیس آفس حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے۔ ان واقعات میں ایک ہی گروپ کے ملوث ہونے کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کے میل جول پر پابندی پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نيب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کو طلب کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی سے غریب آدمی متاثر ہوتا ہے لیکن یہ میری حکومت نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کے مزید مستعفی ارکان قومی اسمبلی نے استعفیٰ منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ میں صدارتی محل میں وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے صدر اردوان سے تباہ کن زلزلے سے جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔ **
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نائب تحصیلدار سردار نجف حمیدخان کو معطل کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے ادارہ شماریات کے مطابق بڑی صنعتوں کی پیداوار میں دسمبر میں لگاتار چوتھے ماہ کمی واقع ہوئی اور اس میں سالانہ بنیادوں پر مزید 3.51فیصد کی کمی واقع ہوئی۔