صدر کی انتخابی تاریخ، الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل سے مشورہ مانگ لیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے پر اٹارنی جنرل اور دیگر قانونی ماہرین سے رہنمائی لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔



کنٹینر ریلیز نہ ہونے پر افغانستان سے مصالحہ جات کی اسمگلنگ عروج پر پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: حکومت کی جانب سے درآمدات پر کم سے کم انحصار کرنے کی پالیسی اور ڈالر کی عدم دستیابی سمیت بینکوں کی جانب سے ایل سی نہ کھولنے کے نتیجے میں کراچی کی بندرگاہوں پر درآمد کیے گئے مصالحہ جات سے لدے کنٹینرز کے ڈھیر لگ گئے۔



شاہ محمود قریشی کا کل گرفتاری دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا کہ کل لاہور سے جیل بھرو تحریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں،شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وہ کل ہی گرفتاری دیں گے۔ کل سے سینکڑوں کارکن گرفتاریاں دیں گے۔