اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ اٹلی کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 2 پاکستانی جاں بحق ہوئے، 17 پاکستانیوں کو بچایا گیا، 2 تاحال لاپتہ ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ اٹلی کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 2 پاکستانی جاں بحق ہوئے، 17 پاکستانیوں کو بچایا گیا، 2 تاحال لاپتہ ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی50 روپے تک لے جائی جائے گی، اس حوالے سے وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے آئی ایم ایف کی شرط کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا جا سکا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے دوران بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے کی منظوری دے دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو کیس سے ڈسچارج کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ یونیورسٹی کے ہاسٹلز خالی کرانے کیلئے آپریشن بھی جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ بطور وکیل کہہ رہا ہوں کہ یہ پٹیشن چار، تین کے تناسب سے خارج ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق فیصلے پر بینچ کے دو ممبران نے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض کیا اور اختلافی نوٹ لکھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ آف پاکستان (Supreme Court of Pakistan) نے پنجاب (Punjab) اور (Khyber Pakhtunkhuwa) خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کے اجراء میں تاخیر کے تنازع سے متعلق از خود نوٹس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ فیصلہ جلد سنایا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے4 برس مکمل ہونے پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ جیل بھرو تحریک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور عمران خان کے لیے ڈوب مرو تحریک بن چکی ہے۔