لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے 8 مارچ کو عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار کردیا

| وقتِ اشاعت :  


ضلعی انتظامیہ نے مطابق متنازع کارڈز اور بینرز کی موجودگی پرمذہبی جماعتوں کےاعتراضات ہیں، سکیورٹی مسائل، تھریٹ الرٹس اورامن وامان کی صورتحال کے تناظرمیں این اوسی نہیں دیا جاسکتا۔



’برطانیہ کی مثالیں اور خود عدالت کا احترام نہیں کرتے‘، جج کے عمران خان کا نام لیے بغیر ریمارکس

| وقتِ اشاعت :  


کیس کی سماعت کے دوران انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے عمران خان کا نام لیے بغیر ریمارکس دیے کہ اس دن آئے تھے اور ساتھ ڈھائی ہزار بندہ بھی کمرہ عدالت میں لے آئے، نام انصاف پر رکھا ہوا ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔