پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلکٹوریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ نے سمندر کے راستے کروڑوں روپے مالیت کی شراب پاکستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلکٹوریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ نے سمندر کے راستے کروڑوں روپے مالیت کی شراب پاکستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جامع حکمت عملی تشکیل دینے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم خود اپنے گھر کے حالات ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد کو نہیں آئے گا اور سیاسی استحکام ہر لحاظ سے مقدم ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سرگودھا: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے گند کا ٹوکرا پھینک دیا تو ججز نے اٹھا لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے دوران گزشتہ روز شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور عمر سرفراز چیمہ سمیت متعدد رہنماؤں اور کارکنوں نے گرفتاری پیش کی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جائیدادوں سے متعلق ریفرنس دائر کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چائنا ڈیولپمنٹ بینک (سی ڈی بی) سے 700 ملین ڈالر کے قرض کی ری فنانسنگ کے اہم معاہدے کے ساتھ آئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ پاور ہولڈنگ کمپنی پر پڑے مارک اپ کی وصولی کے لیے صارفین پر تقریباً 3 روپے فی یونٹ بجلی سرچارج عائد کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی سے متعلق راست اقدام کا فیصلہ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب ،خضدار کسٹم کلکٹریٹ کو کراچی چیف کلکٹریٹ سے ختم کر کے بلوچستان کسٹم کلکٹریٹ کے ما تحت کیا جائے بصورت دیگر یکم مارچ کو پورے بلوچستا ن میں اپنی گاڑیا ں کھڑی کر کے پر امن احتجاج کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رمضان المبارک کے آغاز سے ایک ماہ قبل ہی کھجور مہنگی ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔