لاہور ہائیکورٹ نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور ہائیکورٹ نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے امریکی سائفر کی تحقیقات کیلئے دائراپیلیں سماعت کیلئے مقررکر دیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ22فروری کو اپیل پر ان چیمبر سماعت کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ حکومت نہیں۔ عوام جانتے ہیں معاشی تباہی اور مہنگائی کا عذاب سابق حکومت لائی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی دوبارہ ملازمت پر پابندی کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی سے استعفے دینے والی پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی محمود باقی مولوی نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایف نائن پارک اسلام آباد میں لڑکی سے زیادتی کے واقعے میں وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ نے گھریلو تربیت اور ماؤں کو ذمہ دار قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان علماکونسل و نمائدہ خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ملکی حالات اس وقت انتخابات کے متحمل نہیں ہیں، پاکستان کے استحکام کیلئے سب کو ایک ہونا ہو گا، آئین اور قانون کی بالادستی میں ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حل چھپا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں سعودی عرب کے تعاون سے 10 ارب ڈالر کی نئی آئل ریفائنری کے قیام کی راہ ہموار ہوگئی۔ متعلقہ حکام نے 17 ماہ کے بعد آئل ریفائننگ پالیسی تیار کرکے کابینہ کمیٹی کو ارسال کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان گھر میں بیٹھ کر لوگوں کے بچوں کو جیل بھرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کو ایمان دار ججز کی ضرورت ہے عمران دار ججز کی نہیں، جسٹس مظاہر نقوی میں اتنی اخلاقی جرأت نہیں کہ استعفی دیں، میں عدلیہ کی بات نہیں فیض کے چیلوں کی بات کررہی ہوں۔