گرفتاریاں شروع ہوئیں تو میں گرفتاری دونگا، الیکشن نہ ہوئے تو ملک دیوالیہ ہو جائیگا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گرفتاریاں شروع ہوں گی تو میں گرفتاری دوں گا، ان کی کوشش ہے کہ مجھے گرفتار کر کے نا اہل کیا جائے۔



واضح کہہ چکے عدلیہ نہ حکومت کرناچاہتی ہے اور نہ ہی کرےگی، چیف جسٹس کے ریمارکس

| وقتِ اشاعت :  


چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست کی سماعت کے دروان ریمارکس دیے کہ واضح کہہ چکے عدلیہ نہ حکومت کرناچاہتی ہے اور نہ ہی کرے گی۔



حکومت کا توانائی کی بچت اور تحفظ کے منصوبے کیلئے عالمی بینک سے قرض لینے کا منصوبہ

| وقتِ اشاعت :  


قومی توانائی بچت منصوبہ 4 حصوں پر مشتمل ہوگا، جس میں توانائی کی بچت والی عمارتوں کی تعمیر سرفہرست ہے۔ عمارتوں میں توانائی کے استعمال میں 25 فیصد کمی سے سالانہ 291 ارب روپے کی بچت کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔