مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی سے غریب آدمی متاثر ہوتا ہے لیکن یہ میری حکومت نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی سے غریب آدمی متاثر ہوتا ہے لیکن یہ میری حکومت نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کے مزید مستعفی ارکان قومی اسمبلی نے استعفیٰ منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ میں صدارتی محل میں وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے صدر اردوان سے تباہ کن زلزلے سے جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔ **
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نائب تحصیلدار سردار نجف حمیدخان کو معطل کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے ادارہ شماریات کے مطابق بڑی صنعتوں کی پیداوار میں دسمبر میں لگاتار چوتھے ماہ کمی واقع ہوئی اور اس میں سالانہ بنیادوں پر مزید 3.51فیصد کی کمی واقع ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے ذمہ اندرونی اور بیرونی قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پرویز الٰہی کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک منظر عام پر آگئی، جس کا فارنزک کرایا جائیگا، سابق وزیراعلیٰ پنجاب دیدہ دلیری سے کیسز مینج کررہے ہیں، ان کے خلاف مقدمہ بنتا ہے، ایف آئی اے مقدمہ درج کرکے پرویز الہٰی کو گرفتار کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان نے مستعفی ہونے پر غور شروع کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب کے شہر فیصل آباد کی ڈسٹریٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک کارکن کو پاک فوج کو ’بدنام‘ کرنے کے لیے اعلیٰ فوجی قیادت کے خلاف ٹوئٹر پر ’ہتک آمیز اور دھمکی آمیز‘ مہم چلانے پر تن سال قید کی سزا سنا دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عمران خان حفاظتی ضمانت کے لیے دیے گئے وقت پر لاہور ہائی کورٹ نہیں پہنچے۔حفاظتی ضمانت کی درخواست عدم پیروی پر خارج کی گئی۔