دہشت گرد پہلے سے زیادہ منظم ہو چکے، اسفند یار ولی خان

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے  پشاور پولیس لائنز دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد کے اندر بے گناہ نمازیوں کو شہید کرنے والے انسان کہلانے کی لائق نہیں ہیں۔