پاکستان نیوی ملک کے بحری شعبے کی مستقبل کی ضروریات سے پوری طرح آگا ہ ہے،ایڈمرل ذکاء اللہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : انٹر نیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (IMO) کے زیرِ اہتمام ہر سال ماہِ ستمبر کے آخری ہفتے میں ورلڈ میری ٹائم ڈے عالمی سطح پر منایا جاتا ہے۔ پاکستان نیوی میں یہ دن IMOکے اشتراک سے 28ستمبر کو منایا گیا۔



لیفٹنںٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض کورکمانڈرلاہورتعینات، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں وتبادلے کرتے ہوئے سابق ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹنںٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کردیا گیا ہے۔



پاک فوج نے بڑے آپریشن میں حصہ لے کرریاست مخالف عناصرکا صفایا کیا، اعزازچوہدری

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے دہشت گردوں کے خلاف موثرکارروائی کی جب کہ بڑے آپریشن میں حصہ لے کرریاست مخالف عناصرکا صفایا کیا۔



علی مدد جتک کی گزین مری سے ملاقات، آصف زرداری کا پیغام پہنچادیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر علی مدد جتک نے نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے اور بلوچ قوم پرست رہنماء نوابزادہ گزین مری سے ملاقات کی اور آصف علی زرداری کا اہم پیغام ان تک پہنچایا گیا ۔



وزیراعلیٰ بلوچستان تحصیل لانڈھی کا نوٹیفکیشن منسوخ کرے، سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی اور گورنر جلد سے جلد تحصیل لانڈھی کا نوٹیفکیشن کینسل کریں چند لوگوں کے ذاتی مفادات کو تحفظ دینے کے لئے کئے گئے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں ۔



چائنا کمپنی کیساتھ سیندک پروجیکٹ معاہدے کو مسترد کرتے ہیں ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن و جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع نے بلوچستان اسمبلی کے منتخب نمائندوں نے اعتماد میں لئے بغیر وفاقی حکومت اور چائنا کمپنی کے درمیان سیندک پروجیکٹ کے 5 سالہ معاہدے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت براہ راست صوبہ کے معاملات میں 18ویں ترمیم کے باوجود بھی مداخلت کررہی ہے جس کی ہم کسی بھی صورت اجازت نہیں دیں گے ۔