کراچی سینٹرل جیل میں داعش کیلئے بھرتیوں کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سینٹرل جیل کراچی میں کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشت گردوں کی جانب سے داعش کے لئے بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے اور اب تک کالعدم تنظیم کے تقریباً 30 ملزمان عالمی دہشت گرد تنظیم میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں۔



’حقانی نیٹ ورک، حافظ سعید جیسے عناصر بوجھ ہیں، جان چھڑانے کے لیے وقت چاہیے‘

| وقتِ اشاعت :  


پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک اور حافظ سعید جیسے عناصر پاکستان کے لیے ایک’لائبیلیٹی’ یا بوجھ ہیں مگر ان سے جان چھڑانے کے لیے پاکستان کو وقت چاہیے۔



بھارت افغانستان کے راستے پاکستان میں مداخلت کررہا ہے، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے اور اسی لیے پاک افغان سرحد پر مؤثر بارڈر مینجمنٹ ناگزیر ہے۔



کوئٹہ میں مقامی افراد کی زمینوں پر ادا روں کا قبضہ غیر آئینی ہے، بی این پی ، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ کے مقامی عوام کے نمائندوں کا ایک نمائندہ وفد نے ملک عبدالولی کاکڑ کی قیادت میں گزشتہ روز پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں صوبائی صدر سنیٹر عثمان خان کاکڑ سے ملاقات کی ۔