راولپنڈی: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج اپنی جسمانی فٹنس کی وجہ سے دنیا میں ممتاز مقام رکھتی ہے.
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج اپنی جسمانی فٹنس کی وجہ سے دنیا میں ممتاز مقام رکھتی ہے.
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: مریم نواز کا کہنا ہے کہ تحفظات کے باوجود جے آئی ٹی میں پیش ہوئے مگر نوازشریف کو احتساب عدالت میں پیش نہیں ہونا چاہیے اور ہر گز نہیں ہونا چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: 2 دہشتگردوں قیدیوں کے فرار کے بعد کراچی سینٹرل جیل سے 90خطرناک ترین قیدیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کردیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے دائر مختلف ریفرنسز کی سماعت میں عدم پیشی پر شریف خاندان کو دوبارہ نوٹس جاری کردیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر قانون پنجاب راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 120کے ضمنی الیکشن میں عمران خان نے سپریم کورٹ کو بطور سیاسی جماعت متعارف کروایا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: احتساب عدالت نے گیپکو میں غیرقانونی بھرتیاں کرنے سے متعلق ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت 7 افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے سوئیزر لینڈ کی زمین کو پاکستان کیخلاف استعمال کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والوں کے ایماء پر سوئیزر لینڈ کی حکومت جو طرز عمل اپنا رہی ہے وہ قابل قبول نہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں ایف سی کے پولیس اختیارات میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی،ایف سی کو دئیے گئے پو لیس اختیارات کی میعاد18اگست کوختم ہوگئی تھی ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ پا کستان میں فرقہ واریت نہیں دہشتگردی ہے دہشتگردوں کا کوئی مذہب یا فرقہ نہیں ہوتا ،محرم الحرام ہمیں قربانی ،صبراور اتحاد کا درس دیتا ہے علماء کرام،شہری شرپسند عناصر کی نشادہی کریں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہرنائی کے مری بلوچوں وڈھ اور مری کوہستان کے بلوچوں کو شناختی کارڈز اور ب فارم کے اجراء کیلئے مشکلات درپیش ہیں نادرا حکام کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ان مسائل کو فوری طور پر حل کریں ۔