کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر وسینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمنٹ کی بالادستی نہیں ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر وسینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمنٹ کی بالادستی نہیں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : امریکہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام اور افراتفری پیداکرنا چاہتا ہے، میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی پر انسانی حقوق کے ادارے اور نام نہاد عالمی ادارے خواب غفلت میں ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دفترخارجہ نے سوئٹزر لینڈ کے پاکستان میں نامزد سفیر تھامس کولی کو طلب کرکے جنیوا میں ہونے والی پاکستان مخالف اشتہاری مہم پر شدید احتجاج کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف مغل بادشاہ شہزادہ سلیم بن گئے تھے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان وزیراعظم نے کہا ہے کہ کابل حملے میں پاکستانی کے ملوث ہونے سے متعلق وزیراعظم سے منسوب خبر درست نہیں ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: بے نظیر قتل کیس کے فیصلے کے خلاف پیپلز پارٹی نے انسداد دہشت گردی کے فیصلے کے خلاف 3 اپیلیں دائر کردیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نواز شریف کی اہلیہ اور این اے 120 کے ضمنی انتخاب کی فاتح بیگم کلثوم نواز کی نااہلی کےلئے دائر درخواستیں خارج کردیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کوئی ہمیں حلوہ اور ہلکا نہ سمجھے کیونکہ 2018 میں ایم کیو ایم پاکستان اصل دھمال کرے گی اور سب دیکھیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے عائشہ باوانی کالج کو فوری کھولنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی صورت بچوں کی تعلیم کا نقصان نہیں ہونا چاہئے۔