کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے آواران میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے آواران میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مچھ: گوگرت لیویز تھانے پر نامعلوم مسلح افراد کا چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ لیویز ایف سی اور مسلح حملہ آوروں کے درمیان کافی وقت تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہنے کے بعد حملہ آوروں پہاڑوں میں فرار سیکورٹی خدشات کی بناء پر بولان قومی شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ شہید وطن نواب اکبر خان بگٹی کی 11ویں برسی کے موقع پر آج کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی اور پارٹی پرچم سرنگوں رہے گا جبکہ جمہوری وطن پارٹی کے کارکن بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مردم شماری کے ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 20 کروڑ 77لاکھ تک پہنچ گئی جس میں مردوں کی تعداد 10کروڑ 64لاکھ 50ہزار اور خواتین کی آبادی 10کروڑ 13لاکھ15ہزار ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی اور افغانستان کے خلاف استعمال ہونے والی خفیہ پناہ گاہیں نہیں جب کہ پاکستان ہر رنگ و نسل کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کررہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی میں بہت سے لوگوں کا ہاتھ تھا اور اگر اس معاملے کو کھولا گیا توشرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں اپنے امیدوار کو پاکستان تحریک انصاف کے حق میں دستبردار کردیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی سے کچلنے کے مقدمے میں گرفتار رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی پر گاڑی ٹمپریننگ کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : خضدار کو گیس کی سہولت کی عدم فراہمی اور میر اسرار اللہ خان زہری کی کوششوں سے منظور ہونے والے گیس پلانٹ کی عدم تنصیب کے خلاف بی این پی (عوامی ) کی جانب سے لگائی گئی تین روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ اختتام پذیر جب تک گیس پلانٹ کی تنصیب شروع نہیں ہو گی ہم مختلف طریقوں سے احتجاج کرتے رئینگے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ کی احتساب عدالت میں ناجائز اثاثہ جات بنا نے کیس میں گرفتار سابق وزیر اعلی کے بلوچستان کے سٹاف آفیسر عمران گچکی اور گندم خرد برد کیس میں گرفتارسابق وزیر خوراک اسفند یا ر کاکڑ الگ الگ پیش تاہم وکلاء کی ہڑتال کے باعث کیسز کی سماعت ملتوی کردی گئی ۔