کراچی: حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ٹینکرز مالکان نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کراچی: حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ٹینکرز مالکان نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی راہنماء فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کی راہنماء کشمالہ طارق خواجہ آصف کے توسط سے شاہد خاقان عباسی کے فلیٹ میں رہ رہی ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چاروں صوبوں نے ملک میں ’’انتظامی مجسٹریٹس‘‘ کی بحالی کا مطالبہ کر دیا، وفاق کو اس بارے میں ضروری قانون سازی کا اختیار دے دیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
ملتان: وسطی پنجاب کے شہر ملتان میں ایک 12 سالہ بچی کے مبینہ ریپ کے فیصلے کے لیے منعقد ہونے والی پنچایت نے بدلے میں ملزم کی بہن کے ریپ کا حکم سنادیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کابل/واشنگٹن: افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں 40افغان فوجی ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے جبکہ افغان وزرت دفاع نے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 80شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت پیٹرولیم کے سیکرٹری آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مابین مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں‘ مذاکرات کی ناکامی کے بعد آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں پیٹرول‘ ڈیزل کی ترسیل روک دی ہے جس کے نتیجہ میں ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا نیا بحران پیدا ہوگیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر ہربٹ ریمنڈ میک ماسٹر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اسمبلی نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر مستعفی ہو جائیں ۔ یہ مطالبہ منگل کو ایک قرار داد میں کیا گیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے جیسے واقعات ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے ، دہشت گردی کی لعنت کوجڑ سے اکھاڑنے کیلئے پرعزم ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے کہاہے کہ خدانے دوبارہ پاکستان میں حکومت کاموقع دیاتولال مسجداوراکبربگٹی جیسے آپریشن پھرکروں گا،مجھے کوئی ندامت نہیں ہے ،جوبھی کیاہے سوفیصدملک وقوم کیلئے کیا،پانامہ کیس میں نثارکارویہ درست ہے جبکہ دوسرے وزراء چمچہ گیری کررہے ہیں ۔