چیف الیکشن کمشنر کی غیر موجودگی میں نواز شریف کی اسمبلی رکنیت ختم کرنیکا نوٹیفکشن جاری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے نااہلی کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی بطور ممبر قومی اسمبلی ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔



عمران خان کا اتوار کو ’’یوم تشکر‘‘ منانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے نواز شریف کی نااہلی پر اتوار کو یوم تشکر منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے گزشتہ 21 برسوں میں جو بھی ان کےساتھ جدو جہد میں شامل رہا وہ پریڈ گراؤنڈ پہنچے۔



وزیراعظم نااہلی: ’حیرانگی نہیں لیکن افسوس ضرور ہوا‘مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انہیں پاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر حیرانگی نہیں لیکن افسوس ضرور ہوا۔



’وزیراعظم کی نااہلی کا سہرا تحریک انصاف کے سر‘

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دینے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے اس فیصلے کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سنگ میل قرار دیا۔