صادق و امین کا تماشہ لگا تو معاملہ بہت دور تک جائے گا، خواجہ سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اس ملک میں صادق و امین کا تماشہ لگا تو معاملہ بہت دورتک جائے گا جب کہ اس طرح منتخب وزرائے اعظم کو نکالا گیا تو ملک کون چلائے گا۔



پانا مہ بارے تاریخ فیصلہ کرے گی،سی پیک کے مثبت اثرات ملک پر مرتب ہور ہے ہیں ،مولانا غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: جمیعت علما ء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور قائم مقام چئیرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری دو روزہ دورے پر پنجگور پہنچ گئے کارکنوں نے ائیرپورٹ پر والہانہ انداز میں استقبال کیا۔



وزیر اعظم کی نا اہلی کا فیصلہ تاریخ میں طاقتور نہیں بیمار فیصلہ کہلایا جائے گا ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹرمیر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں وزیر اعظم کی نااہلی کا فیصلہ تاریخ میں طاقتور نہیں بیمار فیصلہ کہلایا جائے گا،یہ بات پہلے سے واضح تھی کہ بینچ کو نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینا ہی تھا۔



آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کا ایک مرتبہ پھر پیٹرول کی ترسیل بند کر نے کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


حب : آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر یوسف شاہوانی نے سندھ بلوچستان کے سرحدی شہر حب کے مقامی ہوٹل میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایف سی کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر لک پاس سے لیکر حب تک چیک پوسٹوں پر آئل ٹینکرز اور مسافر کوچوں کو بلاوجہ روک کرڈرائیور اور مسافروں کو ناجائز تنگ کررہی ہے۔



ثابت ہو گیا کہ پارلیمنٹ میں (ن) لیگ کے پاس نااہل لوگ ہیں، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پاس پارلیمنٹ میں نااہل لوگ ہیں اس لیے وزیراعظم کیلیے باہر سے بندہ لانا پڑ رہا ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا لیکن اسمبلی ممبر کو ہی وزیراعظم بنایا۔