راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ سائفر حقیقت تھا اسی لیے قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں لایا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ سائفر حقیقت تھا اسی لیے قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں لایا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں ہے، کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ عمران خان دنیا میں سب سے زیادہ فراڈ کرنے والا شخص ہے جس نے قوم کے خلاف سازش کی جس کی آڈیو آچکی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے ملائیشیا میں جاری ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، راؤنڈ آف 16 میں پاکستان نے ملائشیا 3 کو شکست دی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی ممبر کو گرفتار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل حامد خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی سے استعفوں کے فیصلے کو جذباتی قرار دیدیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزير خارجہ بلاول بھٹو زرداری ( Bilawal Bhutto ) دو روزہ سرکاری دورے پر جرمنی ( Germany ) پہنچ گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے آمدن سےزائد اثاثہ جات پر نیب ریفرنس میں وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب کابینہ نے بغیر اجازت پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکنان کی گرفتاریوں میں ایف آئی اے کی معاونت پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔