لاہورمیں کارروائی کے دوران گرفتار خاتون نورین حیدرآباد کی رہائشی نکلی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور / اسلام آباد: پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی ٹیم کے ساتھ مقابلے میں مارے جانے والے دہشت گرد کی شناخت طارق کے نام سے ہوگئی جو علاقہ مناواں کا رہائشی تھا جبکہ کارروائی کے دوران گرفتار خاتون نورین حیدر آباد کی رہائشی نکلی۔



دھرنے کا مقصد کوئی ذاتی مفاد نہیں بلکہ عوام کو ان کے حقوق دلانا ہیں، مصطفیٰ کمال

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ دھرنے کا مقصد کوئی ذاتی مفاد نہیں بلکہ عوام کو ان کے حقوق دلانا ہیں جب کہ حکومت کی غلط پالیسیوں سے تنگ آکر عوام نے اپنے مسائل کو تقدیر کا فیصلہ سمجھ لیا ہے۔



سی پیک منصوبے سے بلوچ اقلیت میں تبدیل ہو جائیں گے ،نواب رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیف آف سراوان پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ سی پیک کو جس طرح ترتیب دیاجارہا ہے اس سے بلوچ اقلیت میں تبدیل ہوجائیں گے جوہمارے لئے قابل قبول نہیں



ایف سی کی کوہلو اور لورالائی میں کارروائی ،بھاری مقدارمیں دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی اور کوہلو میں ایف سی نے دہشتگردی کے دو بڑے منصوبے ناکام بنادیئے۔ بائیس دیسی ساختہ بم اور بھاری مقدار میں دھماکاخیزمواد برآمد کرلئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات



’اسلام میں غیر مسلم سے بھی ظلم و زیادتی کی اجازت نہیں‘

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر مردان کی عبد الولی خان یونیورسٹی میں توہین مذہب کے الزام پر قتل ہونے والے طالب علم مشال خان کے قتل کو ‘وحشیانہ قتل’ قرار دیا ہے۔



کبھی منی لانڈرنگ نہیں کی تمام اثاثے قانونی ہیں، پرویزمشرف

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: سابق صدر پرویز مشرف نے لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت مقدمے میں جمع کرائے گئے تحریری بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے کبھی منی لانڈرنگ نہیں کی اور ان کے اندرون اوربیرون ملک تمام اثاثے ڈکلیئرڈ ہیں۔