ڈیرہ بگٹی ،کوہلو، آواران ،کیچ میں مردم اور خانہ شماری کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہاگیاہے کہ کوئٹہ کے بلوچ علاقے جن میں جہلم کاریز ،کلی جیو ،کلی غلام جان ،فیض آباد ،کلی چلتن اورسریاب کے بیشتر علاقوں میں مردم شماری سست روی کاشکارہے



گوادر ،چکن گونیا مرض وباء کی شکل اختیار کر گیا ،محکمہ صحت کی ٹیمیں روانہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں پھیلی ہوئی بیماری نے وبا کی شکل اختیار کر لی ہے مرض پر قابو پانے کے لئے صوبائی حکومت نے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے چار ٹیمیں علاقے میں روانہ کر دی ہیں،



جعلی ادویات کے فروخت کا الزام ثابت ہونے پر متعدد افراد کو قید و جرمانے کی سزا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اورارسلاء خان نے ان رجسٹرڈ اور بغیر لائسنس کے ادویات فروخت کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ایک میڈیکل سٹور مالک کو 6ماہ قید اور50ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی



بجلی کی پیداوار کم ترین سطح پر آگیا لوڈشیڈنگ دورانیہ میں اضافہ،14گھنٹے تک پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ملک میں پانی سے بجلی کی پیداوار کم ترین سطح پر آگئی، شارٹ فال 8000میگاواٹ تک پہنچ گیا شہروں میں10دیہی علاقوں میں14گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ہونے لگی، میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال8ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے،



شہید وکلاء کے مشن کو جاری رکھیں گے ، ایڈوکیٹ کامران مرتضی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وکلاء رہنماؤں نے کہاہے کہ 8اگست کے واقعہ نے ہمارے ساتھیوں نہیں بلکہ ہمارے جسم کے حصوں کو ہم سے چھین لیاہے جس کے بعد سے ایک غیر یقینی صورتحال پیداہوگیاہے ،شہید وکلاء کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے عوام کو انصاف کی فراہمی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ،



میں پیپلز پارٹی میں ہوں کوئی نہیں نکال سکتا ، نواب رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیف آف سراوان سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ میں پیپلز پارٹی میں ہوں اور مجھے کسی کا باپ بھی پارٹی سے نہیں نکال سکتا جو یہ کہتے ہیں مجھے پارٹی سے نکالا ہے ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے میں ابلاہوا کارکن ہوں جس پر گر گیا اس کو بہت تکلیف ہوگی ۔



سبی ، کسان پیکج کی عدم ادائیگی تحریک انصاف کا احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


سبی: سبی میں پینے کے صاف پانی ،بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کسان پیکج کے تحت اعلان کردہ رقم کی عدم ادائیگی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف سبی کے زیر اہتمام احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا احتجاجی جلسہ سے پاکستان تحریک انصاف کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن میر بابر مرغزانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا