فورسز کے ہاتھوں بلوچ خواتین کا اغواء بڑھتا جارہا ہے، بی ایچ آر او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کی چیئرپرسن بی بی گل بلوچ نے کراچی پریس کلب میں اپنے ایک پریس کانفرنس کے دوران ضلع آواران کے علاقے مشکے، تنک اور مُرماسی سے خواتین و بچوں کی اغواء کو بدترین کاروائی قرار دیتے ہوئے کہا فورسز کے ہاتھوں خواتین کے اغواء کا بڑھتا ہوا رجحان خطرناک صورت حال کی



عمران خان کا (ن) لیگی رہنما جاوید لطیف کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے گزشتہ روز مراد سعید کے ساتھ پارلیمنٹ لابی میں ہونے والے جھگڑے کے واقعہ کے بعد (ن) لیگی رہنما جاوید لطیف کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔



سول ہسپتال میں سی ٹی سکین گائیڈڈ کے جدید ٹیسٹ کا آغاز کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں پہلی مرتبہ سول ہسپتال کوئٹہ کے ریڈیو لوجی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر اشرف اچکزئی کی سربراہی میں سی ٹی سکین گائیڈڈجدیدٹسٹ کاآغاز ہوگیا ہے اس جدید ٹیسٹ میں سی ٹی اینجوگرافی ،سی ٹی پلمو اینجوگرافی ،سی ٹی کولونو سکوپی اور دیگر ٹیسٹ شامل ہیں



ڈاکٹروں نے زندہ بچے کو مردہ قرار دیدیا۔۔دفنانے کے وقت بچے کی جسم میں حرکت

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوتھل کے ڈاکٹروں کی نا اہلی اور عدم توجہی ۔ پانی کی ٹینکی میں ڈوبنے والے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) لسبیلہ کے کمسن بیٹے کو مردہ کرار دے کر ورثاء کے حوالے کر دیا ۔ غسل اور کفن کے بعد بچہ حرکت کرنے لگا تین گھنٹے بعد کراچی منتقل ۔ نجی ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا ۔



خواتین کا عالمی دن محنت کش عورتوں کادن ہے، شاہ محمد مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے راجی اور رواجی پہلوؤں سے دیکھا جائے تو ہمارے خطہ کی عورت کو اس کے باوقار کردار کا اس کی معاشرتی بے بسی کو آج تک سمجھا ہی نہیں گیا۔ ہمارے ہاں عورت ہی نہیں بلکہ مرد بھی اپنے روایتی سانچے میں بے بس اور کمزور رہا ہے۔