عوام کے اجتماعی قومی مفادات پر کبھی سودہ بازی نہیں کرینگے، ملک نصیر شاہوانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی این پی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پارٹی میں ہمیشہ بلوچ اور بلوچستانی عوام کے اجتماعی قومی مفادات کو اولیت دیتے ہوئے جدوجہد کی خاطر اصولوں پر سودہ بازی نہیں کی کیونکہ ہمارے سیاسی جدوجہد کا اولین ہدف اور مقصد یہاں کے عوام کی قومی حقوق کا دفاع اور یہاں کے عوام کے ساتھ جاری روا رکھے گئے



گوادر مسافر بس اور ڈمپر میں تصادم 4 مسافر جاں بحق 18 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : تلار کلانچ کے قریب مسافر کوچ و ڈمپر میں ہولناک تصادم ، کوچ ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق، 18 زخمی ۔ واقعات کے مطابق مند سے کراچی جانے والی مسافر کوچ تلار کلانچ کے مقام پر سامنے سے آنے والی ڈمپر سے تصادم کا شکار ہوگئی ۔



فورسز گھروں میں گھس کر بلوچ رہنماؤں کو شہید کررہے ہیں ، خلیل بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ نے بی این ایم کیچ ریجن کے صدر سلیمان بلوچ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سلیمان بلوچ ایک انتہائی لائق، مخلص، محب وطن سیاسی ساتھی تھے۔ ان کی کوششوں اور انتھک محنت کی وجہ سے بی این ایم مزکورہ علاقوں میں فعال رہا۔



خضدارمیں امن وامان کی بہتری کیلئے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: ڈپٹی کمشنر سہیل الرحمن بلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹلیجنس کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ضلع بھر میں امن وامان کی صورت حال کو مزید بہتر بنانے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائی کرنے کافیصلہ کیا گیا



وڈھ آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


وڈھ : وڈھ کے علاقہ سراچو کلی میر پسند خان میں آسمانی بجلی گرنے ایک شخص جان بحق تین افراد زخمی زخمیوں کو خضدار منتقل کردیا گیا وڈھ لیویز واقعہ کی بھی تصدیق کردتے ہوئے جان بحق شخص کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے



گوادر کے عوام کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، نوید کلمتی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : حکومت گوادر میں اراضی کے حصول کے لےئے لیز پا لیسی اختیار کر ے۔ ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دیا جائے۔ گوادر کی پرانی آ بادی کو بے دخل مت کیا جائے۔ جد ید سہو لیات کی فراہمی کو یقینی بنا یا جائے۔



نواب زہری سے سردار اسلم بزنجو کی ملاقات ، خیریت دریافت کی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے صوبائی وزیر زراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان سے خیریت دریافت کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔