جنیوا : ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے جانب سے سی پیک ،بلوچ نسل کشی اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے متعلق سوئٹزلینڈ کے شہر جنیوا میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے اقوام متحدہ میں بلوچ نمائندہ میر نورالدین مینگل، دانشور راشد الرحمان اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کے نمائندے جیکمار نے خطاب کیا