بلوچستان میں زرعی پانی کی قلت پر سندھ حکومت مکمل تعاون کریگی، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ /کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں زرعی پانی کی قلت کے مسئلہ پر سندھ حکومت ہر ممکن تعاون کے لئے تیار ہے پٹ فیڈر کینال میں آبی شارٹ فال کا مسئلہ مستقبل بنیادوں پر تب ہی حل ہو سکتا ہے



آپریشن رد الفساد کا مقصد حاصل کردہ کامیابیوں کو مستحکم کرنا ہے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ماضی میں ہونے والے آپریشن کا مقصد ملک کو مستحکم کرنا تھا جب کہ آپریشن ردالفساد کا مقصد آپریشن کے حاصل کی جانے والی کامیابیوں کو مستحکم کرنا ہے۔



فیصلے دارالحکومتوں میں ہوتے ہیں ، سفارتخانوں میں نہیں ، حسین حقانی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے واشنگٹن پوسٹ میں ایک مضمون میں انکشاف کیا کہ 2009 اور 2010 میں اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی کارروائی سے پہلے امریکہ نے پاکستان میں سی آئی اے کے سینکڑوں جاسوس تعینات کئے تھے ، اس کے لئے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے نے ویزے جاری کئے تھے اور یہ ویزے حکومتی پالیسی کے تحت دیئے گئے تھے ان کے اس انکشاف سے پاکستان میں ہلچل پیدا ہو گئی ہے اور امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر شیری رحمن نے حسین حقانی کی اس بات کو غلط قرار دے کر رد کردیا ۔



مغرب کا تمام تر توجہ مدارس پر ہے، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ معاشرے کو صحیح سمت میں لے جانے کے لئے اسلامی اقدار کو اپنانا ہو گا دینی مدارس سے فارغ شدہ طلباء معاشرے میں ایک اہم فرد کی حیثیت رکھتا ہے



2013 کے الیکشن میں پشتونخوا کے ڈبے بروانے والے اب بلوچستان میں نہیں ہیں،علی مد د جتک

| وقتِ اشاعت :  


سنجاوی: پاکستان پیپلز پارٹی سنجاوی کے زیر اہتمام انتخابی جلسے سے صوبائی صدر علی مدد جتک ،ضلعی صدر شیر محمددُمڑ،صوبائی سیکرٹری اطلاعات سربِلند خان جوگزئی،قبائلی رہنماء صابر خان دُمڑ ،سردار فرید اللہ دُمڑ،ثنا ء اللہ جتک،چوہدری شان،مولوی شیر جان



او جی ڈی سی ایل نے حیدر آباد میں گیس و تیل کے ذخائر دریافت کر لئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل ) نے ایکسپلوریٹری چھٹو ویل نمبر 1 سے گیس و کنڈنسیٹ تیل کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں ، جو ضلع حیدرآباد ، صوبہ سندھ میں واقع ہے



یوم پاکستان پریڈ میں چینی اور ترک دستے بھی شریک ہوں گے، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: مسلح افواج کے دستے یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والی پریڈ کے لیے بھرپور تیاری کررہے ہیں جب کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار چینی اور ترک فوجی دستے بھی پریڈ میں شریک ہوں گے۔