اسلام آباد:وزارت داخلہ نے پنجاب میں رینجرز کو اختیارات دینے کی باقاعدہ منظوری دیدی ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزارت داخلہ نے پنجاب میں رینجرز کو اختیارات دینے کی باقاعدہ منظوری دیدی ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے مردم شماری سے متعلق بلوچستان نیشنل پارٹی کی نظر ثانی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
خیبرایجنسی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے بتایا ہے کہ خیبر ایجنسی میں پاک فضائیہ نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہمارے لیے نیب گذشتہ روز انتقال کر گیا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کرانے کیلئے بھارتی عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں، کلبھوشن یادیو بھارتی عزائم کا کھلا ثبوت ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
چارسدہ:چارسدہ کی تحصیل تنگی میں کچہری گیٹ کے باہر تین خود کش دھماکوں کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید ہو گئے جبکہ 15سے زائد زخمی ہو گئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاناما کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین ایف بی آر نے عدالت عظمیٰ کو بتایا ہے کہ مریم نواز نے بیرون ملک اپنی کسی بھی قسم کی جائیداد سے انکار کردیا ہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر:ینگ ان سونگ وی نامی چینی بحری جہاز گوادر پورٹ پر لنگر انداز بحری جہاز میں گوادر فری ٹریڈ زون کا تعمیراتی سامان ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:افغانستان نے 85 دہشت گردوں کی فہرست پاک فوج کو فراہم کردی‘ فہرست پاکستان میں تعینات سفیر نے پاک فوج کو فراہم کی