فاٹا پاکستان کے ساتھ صرف آئین کے چار آرٹیکلز کے ساتھ بندھا ہوا ہے ،محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


پشین : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ فاٹا کے عوام کی مرضی کے خلاف فیصلے انتہائی خطرناک ہو ں گے ہم نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مل کر قبائلی



کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ ، پولیس سب انسپکٹرسمیت دو افراد جاں بحق ، ایک لاش ملی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+چھتر: کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں پولیس سب انسپکٹر سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے، واقعہ کلی شابو میں پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سواروں نے سب انسپکٹر حبیب اللہ اور عبدالوحید کو گولیوں کا نشانہ بنایا، میکانگی روڈ سے بھی ایک شخص کی لاش ملی، چھتر میں نامعلوم افراد نے دو راکٹ فائر کئے



زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا اجلاس ،سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے وفاق سے مکمل تعاون کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل کیلئے وفاق سے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔کیونکہ یہ منصوبہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور اس منصوبے سے پاکستان کا آئندہ مستقبل وابستہ ہے۔



بلوچ قوم کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، سردار فتح محمدحسنی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ممتاز قبائلی و سیاسی رہنماء اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی نے کہا ہے کہ بلوچ قوم کو ایک منظم سازش کے تحت دیوار سے لگایا جا رہاہے ہم پاکستان اور نہ ہی بلوچستان کے عوام کے خلاف سازشیں ہونے دینگے



فشنگ کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ دینا ہوگا ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ فشنگ کے مسائل حل کرنے کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ہمارا ساتھ دینا ہو گا، غیر قانونی جالوں کے استعمال سے مچھلی کی اقسام نایاب ہو رہی ہیں



بیرون ملک بیٹھ کر بلوچستان کے حالات خراب کرنیوالے یہ جنگ نہیں جیت سکتے ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


سبی : آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم احمد انجم نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیرون ملک بیٹھ کر بلوچستان کے حالات خراب کرنے والے یہ جنگ کبھی نہیں جیت سکتے ہیں،دشمن ملک سے آسائشیں حاصل کرنے والوں نے پہاڑوں پر لڑنے والوں کے خاندانوں کا مستقبل تباہ کردیا ہے



پی ٹی آئی نے شریف برادران کی لندن میں جائیداد کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے شریف برادران کی لندن میں جائیدادوں سے متعلق مصدقہ دستاویزات حاصل کرلی ہیں جنہیں سپریم کورٹ میں بھی شواہد کے طور پر جمع کرادیا گیا ہے۔



پاناما کیس؛ دو ہفتوں میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شواہد کی روشنی میں پاناما کیس میں دو ہفتوں کے دوران دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے۔



سال 2017میں عالمی برادری بلوچوں کیخلاف مظالم کا نوٹس لے گی، ڈاکٹر اللہ نذر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آزادی پسند بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پر اپنے تازہ ترین ٹوئیٹ میں نئے سال 2017کی آمد اس امید کا اظہار کیا ہے کہ’’ امید ہے کہ عالمی طاقتیں نئے سال 2017 میں بلوچوں کیخلاف جنگی جرائم کا نوٹس لیں گی