اسلام آباد: پاناما کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکلا نے سپریم کورٹ کے رو برو تحریری جواب جمع کرادیئے ہیں جب کہ بینچ کے سربراہ آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ کیس کے کسی بھی پہلو کو نظرانداز نہیں کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاناما کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکلا نے سپریم کورٹ کے رو برو تحریری جواب جمع کرادیئے ہیں جب کہ بینچ کے سربراہ آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ کیس کے کسی بھی پہلو کو نظرانداز نہیں کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسپتال داخل کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے نیب حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اگلی سماعت پر بلوچستان میگا کرپشن کیس سے متعلق ریفرنس اور سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کو عدالت میں پیش کرے ۔گزشتہ روز سماعت شروع ہوئی تو سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی اورٹھیکیدارسہیل مجید عدالت میں پیش ہوئے تاہم سابق مشیر خزانہ میر خالدلانگو پیش نہ ہوسکے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
پشین : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ فاٹا کے عوام کی مرضی کے خلاف فیصلے انتہائی خطرناک ہو ں گے ہم نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مل کر قبائلی
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+چھتر: کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں پولیس سب انسپکٹر سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے، واقعہ کلی شابو میں پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سواروں نے سب انسپکٹر حبیب اللہ اور عبدالوحید کو گولیوں کا نشانہ بنایا، میکانگی روڈ سے بھی ایک شخص کی لاش ملی، چھتر میں نامعلوم افراد نے دو راکٹ فائر کئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل کیلئے وفاق سے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔کیونکہ یہ منصوبہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور اس منصوبے سے پاکستان کا آئندہ مستقبل وابستہ ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ممتاز قبائلی و سیاسی رہنماء اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی نے کہا ہے کہ بلوچ قوم کو ایک منظم سازش کے تحت دیوار سے لگایا جا رہاہے ہم پاکستان اور نہ ہی بلوچستان کے عوام کے خلاف سازشیں ہونے دینگے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ فشنگ کے مسائل حل کرنے کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ہمارا ساتھ دینا ہو گا، غیر قانونی جالوں کے استعمال سے مچھلی کی اقسام نایاب ہو رہی ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی : آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم احمد انجم نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیرون ملک بیٹھ کر بلوچستان کے حالات خراب کرنے والے یہ جنگ کبھی نہیں جیت سکتے ہیں،دشمن ملک سے آسائشیں حاصل کرنے والوں نے پہاڑوں پر لڑنے والوں کے خاندانوں کا مستقبل تباہ کردیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے شریف برادران کی لندن میں جائیدادوں سے متعلق مصدقہ دستاویزات حاصل کرلی ہیں جنہیں سپریم کورٹ میں بھی شواہد کے طور پر جمع کرادیا گیا ہے۔