بھارت اور عالمی طاقتیں سی پیک کو نا کام بنانے کیلئے بلوچستان میں دہشتگردی کروا رہی ہیں ،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے بھارت اور دوسری عالمی طاقتیں بلوچستان میں دہشت گردی پھیلا رہی ہے



ترقی مخالف نہیں تحفظات دور کئے جائیں پشتون قوم کے مخالف نہیں مہاجرین کا انخلاء چاہتے ہیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی این پی کے مرکزی نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑنے کہا ہے کہ سی پیک کو حکمران خود متنازعہ بنارہے ہیں،ہم ترقی مخالف نہیں تحفظات دور کیے جائیں، مہاجرین کا مسئلہ سب سے اہم ہے تمام ممالک کے مہاجرین کو جلد واپس بھیجاجائے



ْمشکے میں خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی 5 بچے جاں بحق 40 سے زائد متاثر

| وقتِ اشاعت :  


آواران : مشکے میں خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی ،خسرہ کی وباء سے 5بچے جاں بحق،اور چالیس سے زائد متاثرہوگئے،مذید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ، تاحال طبی امدادمی ٹیمیں علاقے میں پہنچ نہیں پائی ہیں۔تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقہ مشکے میں خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی ہے



گوادر،ابوظہبی کے شاہی خاندان کی آمد،اعلیٰ نسل کی اونٹ اور بکریاں دبئی روانہ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: ابوظہبی کے شاہی خاندان کے ممبر شیخ سرور بن محمد النیہان اپنے خصوصی طیارے کے ساتھ گوادر پہنچ گیا شیخ کی ذاتی گاڑیاں اشیائے خوردونوش کے سامان سے لدابحری جہاز گوادر پورٹ