
کراچی: کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی ، سیکریٹری شعیب احمد اور اراکین گورننگ باڈی نے پولیس کی جانب سے کراچی پریس کلب کے راستے بند کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار رائے کے جمہوری حق کو سلب کرنے اور جمہوری اقتدار پر شب خون مارنے کے مترادف قرار دیا یے،