سانحہ 8اگست کے شہدا کیلئے ملنے والے فنڈز کا ریکارڈ نیب کے حوالے کیا جائے ،وکلاء پینل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ اور بلوچستان کے دیگر وکلاء رہنماؤں نے بلوچستان بار کونسل سمیت سانحہ آٹھ اگست کے متاثرین کے لئے آنے والے فنڈز کی نیب سے تحقیقات کرا نے کا مطالبہ کیا ہے۔



نیشنل سیکورٹی فنڈ کے قیام کی منظوری ،قومی آمدنی کا تین فیصد مختص ،اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیشنل سکیورٹی فنڈ قائم کرنے کی منظوری دیدی‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اخراجات میں اضافے کے باعث مجموعی محاصل کے تین فیصد پرمشتمل فنڈ کے قیام کی تجویز دی گئی ہے‘



پا ک فو ج اور ایف سی کی مشتر کہ کا روائی میں ایک شخص جا ں بحق ،تعلق کالعدم تنظیم سے ہے

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : پاک آرمی و ایف سی کا مشترکہ کاروائی گنجی بازار نگور میں مقابلے میں فیض محمد ولد شیر محمد جو کہ پولیس کو قتل و دیگر مقدمات میں مطلوب تھا ہلاک جبکہ اسکابھائی لعل جان ، نیاز اور جان محمد ولد نور محمد گرفتار کر لیا گیا ۔



یو م تا سیں پر بی ایس او آ زا د کا مختلف علا قو ں میں تقر یبا ت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی طرف سے چھبیس نومبر کو یومِ تاسیس کے حوالے سے کوئٹہ، کراچی، کولواہ، بلیدہ سمیت بلوچستان بھر میں پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔ ان پروگراموں میں بی ایس او آزاد کارکنوں، ٹیچرز صحافیوں اور عام لوگوں نے شرکت کی۔ا نچاسویں یومِ تاسیس کے حوالے سے کراچی میں بی ایس او آزاد کی جانب سے ایک سیمینار بعنوان ’’طلباء کے لئے سیاست کیوں ضروری ہے‘‘ منعقد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت بی ایس او آزاد کے مرکزی کمیٹی کے رکن چراغ بلوچ نے کی۔



سی پیک بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے میں معاون ثابت ہوگا ،مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے دلیرانہ اقدامات کئے ہیں ۔ جس کی وجہ سے دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی واقعہ ہوئی ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ہماری حکومت نے دور رس اقتصادی اصلاحات کے ذریعے ملکی معیشت کو درست سمت میں ڈالا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی معیشت کا شمار اب دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشت میں کیا جاتا ہے ۔



پی پی کا بلاول زرداری کو والدہ کی نشست پر ضمنی انتخابات میں کامیاب کرواکر اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور /سکھر : پیپلزپارٹی کابلاول بھٹو کو والدہ کی نشست پر ضمنی انتخابات میں کامیاب کرواکر اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ ‘ ‘قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے‘ سید خورشید شاہ نے بھی بلاول بھٹو کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کی تصدیق کر دی جبکہ پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو کا پارٹی کا49یوم تاسیس بھر پور انداز میں منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے



بلاول بتائیں آپ کی آنٹی ایان کس کے پیسے لے کر دبئی جا رہی تھیں، عابد شیرعلی

| وقتِ اشاعت :  


فیصل آباد: عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پہلے اپنے انکل آنٹیوں سے پیسے واپس لے کر دیں پھر کرپشن کے خلاف بات کریں اوروہ یہ بھی بتائیں کہ آپ کی آنٹی آیان کس کے اور کس کیلئے اربوں روپے لیکر دبئی جا رہی تھی۔