افغان مہاجرین ہمارے لئے سیکورٹی رسک ہیں، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت اور ریاست دہشت گرد حملے میں ملوث نہیں ہوسکتی کیوں کہ ان سے ہمارے برادرانہ تعلقات ہیں لیکن افغان مہاجرین ہمارے لیے



بھارت بلوچستان میں مداخلت کررہا ہے پاکستان کی خارجہ پالیسی ناکام کیوں ہے، سینیٹرز کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایوان بالا میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامی پر سینیٹرز نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اوفا مذاکرات سے کشمیر کا لفظ کیوں نکالا گیا،افغانستان حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات دوبارہ کیوں خراب ہوگئے ہیں،انڈیا کی خفیہ ایجنسی راہ پاکستان کے قبائلی علاقوں اور بلوچستان میں مداخلت کر رہا ہے،پاکستان کی خارجہ پالیسی کیوں ناکام ہورہی ہے،اس کی وضاحت کی جائے اور خارجہ پالیسی کو پارلیمنٹ کے تابع بنایا جائے



پولیو کی سہ روزہ قومی مہم سے بلوچستان کے 32اضلاع میں شروع ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ انسداد پولیو کی سہ روزہ قومی مہم آج سے بلوچستان کے 32اضلاع میں شروع ہورہی ہے جس میں پانچ سال سے کم عمر 24لاکھ 72ہزار 616بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا



پاکستان کے تعاون سے تامل ٹائیگرز پر قابو پایا،سری لنکا بلوچستان سے علیحدگی پسندی جلد ختم ہوجائیگی، جنرل قادر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان میں سری لنکا کی خاتون سفیر وی جایا نتی اندری سانگھے نے کہاہے کہ پاکستان کی مدد کے بغیر سری لنکا دہشت گردی پر قابو پانے میں کامیاب نہیں ہوسکتا تھا،سری لنکا دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پاکستان سمیت عالمی برادری کے ساتھ مل کر بھر پور تعاؤن جاری رکھے گا،



گوادر کی ترقی وخوشحالی پر پہلا حق مقامی افراد اور بلوچ عوام کا ہے ، سراج الحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا اور عام آدمی کے مسائل پر توجہ دینی کی بجائے واپس ماضی کی طرف جارہی ہیں ، ملک میں سیاسی بحرانوں کا نقصان سیاسی رہنماؤں کو بجائے ہمیشہ عام آدمی کو ہوا ہے ، مرکزی و صوبائی حکومتیں ملکر عام آدمی کے مسائل کو حل کریں، پاک چن اقتصادی راہداری کی کامیابی گوادر کی وجہ سے ہے



بلوچستان میں گزشتہ 35سالوں میں غیر ملکیوں سمیت40لاکھ غیر مقامی افراد آباد کئے گئے، قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو نادرا کی طرف سے آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ جعلی شناختی کارڈز کراچی بلدیہ ٹا?ن کے نادرا آفس سے جاری کئے گئے،جاری شناختی کارڈز تیار کرنے میں ملوث 200اہلکار گرفتار کئے گئے،ایف آئی اے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے، ملوث اہلکاروں کے چالان مکمل کر کے کیس عدالتوں کو بھجوا دیا گیا ہے، کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ بلوچستان میں گزشتہ 35 سالوں کے دوران غیر ملکیوں سمیت 40لاکھ غیر مقامی افراد آباد کئے گئے



روایتی اور غیرروایتی جنگ کیلئے تیار ہیں ،بلوچستان میں قیام امن میں کامیاب رہے‘ جنرل راحیل شریف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ روایتی جنگ ہو یا غیر روایتی ، ہاٹ ا سٹارٹ ہویا کولڈ ا سٹارٹ ، ہرطرح کی جنگ کیلئے تیار ہیں ، دشمن نے جارحیت کی تو ناقابل تلافی قیمت اداکرناپڑیگی، دہشت گردوں کو شکست اور ریاست کی بالادستی ہوگئی ہے، میڈیا نے دہشتگردوں کا چہر ہ بے نقاب کرکے قومی یکجہتی میں اہم کردارادا کیا، دہشتگردوں کے مددگاروں و سہولت کاروں کوکیفر کردار تک



بھارت دہشتگردی کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کر رہا ہے، پرویزرشید

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ بھارت جو مقاصد65 کی جنگ میں حاصل نہیں کرسکا وہ مقاصد پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچاکرحاصل کرنا چاہتا ہے اور اسی لئے اب پاکستان کو دہشت گردی کے ذریعے عدم استحکام سے دوچار کررہا ہے۔



کشمیر: مشرف یو این قراردادیں ’پس پشت‘ ڈالنے پر تیار تھے

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے جاری ہونے والے ایک خفیہ مراسلے میں کہا گیا کہ مشرف حکومت انڈیا کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے مئی،2000 میں کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کو ’پس پشت‘ ڈالنے پر آمادہ ہو گئی تھی۔