کوہلو: بلوچستان کے ضلع کوہلو کے تحصیل میوند میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے قریبی پہاڑوں سے تھدڑی چیک پوسٹ کے اوپر دو راکٹ فائر کیے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوہلو: بلوچستان کے ضلع کوہلو کے تحصیل میوند میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے قریبی پہاڑوں سے تھدڑی چیک پوسٹ کے اوپر دو راکٹ فائر کیے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ اور 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈز کو ختم کرنے سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا ۔پیر کو وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ اور 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈ کو ختم کرنے سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت سیفران کے زیر اہتمام افغان مہاجرین کی وطن واپسی پر آل پارٹیز کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کاافغان مہاجرین کی اپنے وطن واپسی پر اتفاق ،افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے دسمبر2017کی ڈیڈ لائن مقرر کرنے کا فیصلہ،معاہدہ اورپی اوآرکارڈکی توسیع کااعلان یکم دسمبرکوکیاجائیگا۔ کانفرنس کے اعلامیے کے مطابق وزارت سیفران نے سہ فریقی معاہدہ اورپی اوآرکارڈ31دسمبرتک بڑھانیکی تجویزدی جس سے تمام جماعتوں نے اتفاق کیا۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت چاہتی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پاناما لیکس سے متعلق دستاویزات اور شواہد سپریم کورٹ میں جمع کرادیے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازت میں توسیع کے لیے متفرق درخواستیں دائر کردی گئی ہیں۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمان بلوچ کی جانب سے شاہ نورانی سخی بلاول شاہ مزار کے احاطے میں عوام الناس کے داخلے پر دفعہ144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سرداریارمحمدرند نے کہاہے کہ قومی اقتصادی راہداری بلاشبہ خطے میں گیم چنجر کی حیثیت رکھتی ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف بہت جلد سی پیک منصوبے پر صوبوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے ایک بار پھر آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 15نومبر سے گیس کی قیمتوں 36فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا ‘حکومت نے سبسڈی نہ دی تو باقاعدہ نوٹی فکشن 15نومبر کو جاری کر دیا جائیگا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تاخیر نہ ہوتی تو شاہ نورانی مزار دھماکے کے بہت سے زخمیوں جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔