بلوچستان میں آپریشن کا اصولی فیصلہ پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے استعمال کئے جائیں گے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: صوبہ بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف فضا ئی آپریشن پرغور شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سول و عسکری قیادت نے بلوچستان میں ملک دشمن سرگرمیوں کو منتقی انجام تک پہنچا نے کااصولی فیصلہ کر لیا ہے



بلوچستان میں تیل وگیس کی تلاش ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کو مشکلات کا سامنا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا حق جتانے کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ میں سرد مہری دیکھنے میں آرہی ہے اور غیر ملکی اور ملکی کمپنیوں کی جانب سے تیل کی ڈرلنگ میں تاخیر ہورہی ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں ایک وزارت پیٹرولیم کے سینیئر عہدیدار کے حوالے سے کہا گیا ہے



بلوچستان کے علیحدگی پسند لیڈر وں کو بھارت کی جانب سے مالی معاونت دی جاتی ہے، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں،ہندوستان دہشتگردوں کی سرپرستی کررہا ہے، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیر بنے گا پاکستان۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے



’سبین مولاناعزیزکے خلاف مہم پر نشانہ بنی‘

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: صفورہ گوٹھ بس حملے کے تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ اسماعیلی برادری کی بس پر حملے کے گرفتار 4 مرکزی ملزمان نے تفتیش کے دوران بتایا ہے کہ انسانی حقوق کی کارکن سبین محمود کو لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مہم چلانے پر قتل کیا گیا ہے۔



امریکہ بلوچستان میں مختلف مقامات پر کولڈ سٹوریج قائم کریگا ،رچرڈجی والسن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : امریکی سفیر رچرڈ جی اولسن نے بلوچستان کے ایڈیشنل سیکرٹری برائے زراعت عمران خان کے ہمراہ امریکی محکمہ زراعت یو ایس ڈی اے کے پاکستان ایگریکلچر اینڈ کولڈ چین ڈویلپمنٹ منصوبے کے حوالے سے منعقدہ اختتامی تقریب میں شرکت کی جس کا مقصد اس منصوبے کی کامیابیوں کو اجاگر کرنا تھا ۔



ن لیگ فیس بک بند کرانے کیلئے سر گرم فیس بک بندش سے کرائم میں کمی ہو گی کیپٹن صفدر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کمیٹی کو بتایا کہ سائبر کرائم کے کیسسز 31 فیصد سالانہ کے حساب سے بڑھ رہے ہیں سائبر کرائم بل میں عوام کی اظہارے رائے کو مکمل آزادی اور پی ٹی اے کی پاور کو محدود کیا گیا ہے ۔ قانون کو نافذ کرنے کے بعد اس میں ترامیم کی گنجائش موجود ہوتی ہیں



لاپتہ افراد انکوائر ی کمیشن نے 36 افراد کا سراغ لگا لیا مزید 70 نئے کیس درج

| وقتِ اشاعت :  


ااسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے جسٹس(ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیشن نے 36 افراد کا سراغ لگا لیا،کمیشن کے پاس گزشتہ ماہ لاپتہ افراد کے 70 نئے کیس درج کرائے گئے،کمیشن کے پاس زیر تفتیش کیسوں کی تعداد1270 ہوگئی ہے