کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ وفاقی وزرات داخلہ نے بلوچستان میں قائم فوجی عدالت میں سماعت کے لیے پہلے مرحلے میں دس کیسز کی منظوری دے دی ہے۔
بلوچستان، فوجی عدالت میں سماعت کیلئے10کیسزکی منظوری
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ وفاقی وزرات داخلہ نے بلوچستان میں قائم فوجی عدالت میں سماعت کے لیے پہلے مرحلے میں دس کیسز کی منظوری دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے صدر اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو خواجہ آصف کی زبان روکنی چاہئے تھی لیکن افسوس ایسا نہیں ہوا جب کہ تحریک انصاف نے کل بڑی بردباری کا مظاہرہ کیا ورنہ زبان ہم بھی رکھتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق ایران کو اپنی پالیسی پرغورکرنا چاہئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ یمن کی صورت حال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس محض دکھاوا ہے فوج بھیجنے کا اصل فیصلہ تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور کور کمانڈرز نے کرنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان مستعفی ہیں اس لئے ان کی موجودگی میں پارلیمنٹ کا اجلاس غیر آئینی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کراچی پریس کلب کی جانب سے ممتاز صحافی روزنامہ بلوچستان ایکسپریس و روزنامہ آزادی کے ایڈیٹر انچیف صدیق بلوچ ،اور ممتاز صحافی ادریس بختیار کو ان کی بہترین صحافتی خدمات میں صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر کراچی پریس کلب کے جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پروکار تقریب کا انعقاد کیا گیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے چھ خطرناک دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے حال ہی میں قائم ہونیوالی فوجی عدالتوں میں چھ خطرناک دہشتگردوں کے مقدمات کی سماعت کی گئی یہ مجرمان دہشتگردی کی بہیمانہ وارداتوں ، لوگوں کے گلے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے سعودی عرب کو فوجی معاونت اور یمن کی کشیدہ صورت حال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اپریل (پیر) کو بلا نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔جمعرات کے روز وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت یمن کی صورت حال پر اہم اجلاس ہوا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا،پٹرول4 روپے جبکہ ڈیزل3روپے لٹر مہنگا ہوگیا،ہائی اوکٹین لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی سمری دی تھی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: خانہ جنگی کے شکار یمن سے پاکستانیوں کے انخلا کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے 502 پاکستانیوں کو بحفاظت واپس وطن پہنچا دیا گیا ہے۔