کراچی: قومی ائیر لائن نے لندن اور برمنگھم کے لئے پروازوں کے کرایوں میں 20 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی ائیر لائن نے لندن اور برمنگھم کے لئے پروازوں کے کرایوں میں 20 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈسٹرکٹ چیئرمینوں اور میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینوں نے حکومتی رویئے کے خلاف صوبہ بھر میں اپنے دفاتر کو تالے لگا دیئے گئے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ڈسٹرکٹ چیئرمینوں کا کہنا ہے جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جا تے اس وقت تک ہمارا حتجاج جاری رہے گا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نیب کی کاکردگی کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب میں قومی دولت لوٹنے والوں سے مک مکا سے ڈیل کرنے کی منڈی لگی ہوئی ہے۔ نیب پٹواریوں کو فوری گرفتار کر رہا ہے جبکہ طاقتور لوگوں سے ڈیل کر کے چھوڑ رہا ہے۔ پی اے سی کے چیئر مین سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سٹیل مل کی 20ہزار ایکڑ زمین پر طاقتور لوگوں نے نظریں جما رکھی ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے مردم شماری سے متعلق از خود کیس کی سماعت کے دوران وفاق کی استدعا پر مردم شماری کی تاریخ مقرر کرنے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دے دی ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ 18 سال ہوگئے ہیں لیکن ملک میں مردم شماری نہیں ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد کے میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ 3 کروڑ لوگوں کا مینڈیٹ ملنے کے باوجود انہیں جھوٹے مقدمے میں جیل میں رکھا گیا ہے جس کے خلاف عوام کو احتجاج کرنا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نواب ٹاؤن کے علاقے رسول پورہ میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کراچی میں امام بارگاہ پردستی بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک مذمتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے محرم کے مقدس ماہ میں بدامنی پیدا کرنا چاہتے ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صادق آباد: رحیم یارخان کے علاقے خان پور میں دریجا پھاٹک کے قریب دو مسا فر بسوں میں تصادم سے کئی طلبا سمیت 30 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ، تفصیلا ت کے مطابق طالب علموں سے بھری ایک بس خانپور سے رحیم یار خان جا رہی تھی کہ صادق آباد میں سجہ موڑ کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی بس سے ٹکرا گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سانحہ سول اسپتال کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی پر مشتمل انکوائری کمیشن نے سانحہ سے متعلق پولیس کی تفتیش کے بعض نکات کو غیر تسلی بخش قراردے دیا دوسری جانب کمیشن نے ایف سی کے جواب پر بھی عدم اطمینان کااظہار کردیاسانحہ کوئٹہ سے متعلق انکوائری کمیشن کی سماعت پیر کے روز ہائیکورٹ کی عمارت میں ہوئی کارروائی کے دوران جسٹس قاضی فائزعیسی نے کہاکہ اگرکسی کو ان کی ذات سے کوئی اعتراض ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی جماعتوں نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف محاذ بنا رکھا ہے یہ ملکی سلامتی کے لئے بہت خطرناک ہو گا ۔ نومبر کے آخر تک احتساب نہ ہوا تو ملک کا سودا کرنے والے پھر الیکشن جیت جائیں گے اور انکا احتساب کبھی نہیں ہوسکے گا، الطاف حسین کی سیاسی اننگز کا خاتمہ ہو گیا تھا لیکن حکومت کی خصوصی کرم نوازی سے اس کی واپسی ہو رہی ہے ،