کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش و ژالہ باری، صوبے میں بجلی کا بریک ڈاؤن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +اندرون بلوچستان (اسٹاف رپورٹر+نامہ نگاران)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ کوئٹہ میں شدید ژالہ باری اور بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، ژالہ باری کے بعد سڑکوں نے سفید چادر اوڑھ لی ۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔



بلوچستان کے کچھ علیحدگی پسند بھارت جاکر ان سے ہدایات لیتے ہیں، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کچھ علیحدگی پسند رہنما بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرتے ہیں بلوچستان کے علیحدگی پسند رہنما بھارت جاتے ہیں اور ان سے ہدایات لیتے ہیں وزیر دفاع خواجہ آصف کا جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا



امن کی بہتری کیلئے فورسز کو ہر ممکن تعاون فراہم کرینگے، سیکورٹی مسائل کے باعث سڑکوں کی تعمیر میں مشکلات کا سامنا ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت(خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیرصدارت یہاں امن وامان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں کمشنر مکران پسند خان بلیدی ،ڈپٹی کمشنر کیچ ممتاز علی بلوچ، وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری نسیم لہڑی، ڈی پی او کیچ عمران قریشی ، ایف سی اور ایف ڈبلیو او کے حکام نے شرکت کی



مسخ شدہ لاشوں کا سلسلہ جاری ہے،حکمران بلوچستان مسئلے کا حل نہیں چاہتے ، اخترمینگل ،

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر مینگل نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ طلال اکبر بگٹی سے ان کے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے



قوم کرکٹ ٹیم سے بہت زیادہ امیدیں نہ رکھے، نجم سیٹھی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈ کے رکن نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم پر میڈیا اور عوام کا بہت دباؤ ہے، دنیا میں کوئی بھی ٹیم اتنے دباؤ میں نہیں کھیلتی جتنا دباؤ پاکستانی کرکٹ ٹیم پر ہے۔