پاکستان کو دنیا بھر میں تنہا کردینگے، مودی، بھارت مایوسی کا شکار ہے پاکستان کو تنہا کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں، ملیحہ لودھی

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ پاکستان کو پوری دنیا میں تنہا کرد ینگے ،اڑی حملے میں ہلاک ہونیوالے اپنے فوجیوں کا خون رائیگاں جانے دینگے نہ دہشتگردوں کے سامنے سر جھکائینگے۔



براہمداغ بگٹی کے پاس بھارتی ویزے والا افغان پاسپورٹ ہے، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ براہمداغ بگٹی کے پاس ابراہیم کے نام سے افغان پاسپورٹ ہے جس پر بھارتی ویزہ لگا ہوا ہے براہمداغ بھارت میں سیاسی پناہ لینے کی کوشش کررہا ہے۔



وزیراعظم نے بان کی مون کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے ثبوت پیش کردیئے ،یون این سیکرٹری جنرل کا بھارتی مظالم پر افسوس کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی فوج کی بربریت ،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں،ریاستی دہشت گردی کے ویڈیو اور تصاویری ثبوت اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کو فراہم کر دیئے ہیں



لندن سے دکان چلانے والے کا دور ختم ہوگیا ،پانامہ شریف اور کرپشن کے سردار سن لیں اب راج کرے گی، پی پی پی،بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لندن سے دکان چلانے والوں کا دور ختم ہو رہا ہے ۔ کراچی کے برے دن ختم ہونے والے ہیں



افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کیلئے مزید مہلت دی جائے ،اسلام آباد اے پی سی کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں نے افغان مہاجرین کی زبردستی ملک بدری کو مسترد کر تے ہوئے رضاکارانہ واپسی کیلئے مذید مہلت دینے کی سفارش کی ہے ،تمام غیر رجسٹرڈ افغانوں کو رجسٹرڈ کیا جائے



بھارتی پروپیگنڈے کا نوٹس ، خطے کی صورتحال پر نظررکھے ہوئے ہیں پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی کی کوشش کرنیوالوں کے عزائم خاک میں ملادیں گے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاکستان کے خلاف بھارتی پراپیگنڈے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سالمیت اورخودمختاری کے خلاف ناپاک عزائم کا بھرپور جواب دیا جائے گا،