مشرف اسمبلی رکنیت کے لئے نااہل قرار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:پرویز مشرف اہلیت کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کو اسمبلی رکنیت کیلئے نااہل قرار دیدیا۔سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں3رکنی بنچ نے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔



وزیراعظم نے بلوچستان حکومت بارے مری معاہدے کی تصدیق کردی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن ایک سنگین معاملہ ہے ،ہم نے اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے ،انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے ،اس واقعہ میں ملوث افراد کا تعلق چاہیے کسی بھی سیاسی جماعت یا گروہ سے ہو انصاف ضرور کیا جائیگا،کسی کو میرا وزیر اعظم بننا پسند نہیں



مدارس میں غیر ملکی طلباء کے داخلے پر پابندی ،انسداد دہشتگردی فورس بنانے کا فیصلہ بلوچستان سے ایک ہزار اہلکار شامل ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کو انسداد دہشت گردی کے قومی لائحہ عمل پر عملدرآمد کی اب تک کی رپورٹ پیش کردی گئی ، رپورٹ میں قومی ایکشن پلان کے 22 نکات پر عملدرآمد کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ صوبوں سے فوجی عدالتوں کو مقدمات کی منتقلی کیلئے جامع لائحہ عمل اپنایا گیا ہے،



وزیراعظم نواز شریف کو بھارتی ہم منصب کا فون، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اور دو طرفہ تعلقات اور خطے میں امن و امان کی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔