الیکشن کمیشن نے این اے 24 چارسدہ کے ضمنی انتخابات میں سرکاری وسائل اور ہیلی کاپٹر کے استعمال کے معاملے میں چیئرمین تحریک انصاف کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے این اے 24 چارسدہ کے ضمنی انتخابات میں سرکاری وسائل اور ہیلی کاپٹر کے استعمال کے معاملے میں چیئرمین تحریک انصاف کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ضابطہ اخلاق کا سرکلر جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب قانون میں تبدیلی کے بعد اہم پیشرفت ہوگئی اور نئے ترمیمی ایکٹ کے تحت پرانے مقدمات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نےکہا ہےکہ عمران خان بتائیں ایکس وائےکون ہے اور وہ کن کو فون کر رہے ہیں؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو وزیرخزانہ کے پی تیمور سلیم جھگڑا کو وفاق سے تعاون نہ کرنےکی کال کرنے کے معاملے پر طلب کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کے لیے چند گھنٹے قبل نیویارک پہنچا ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کی نظرثانی کی استدعا پر 2 ہفتوں کی مہلت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری کی جانب سے رکن الیکشن کمیشن سندھ نثار احمد درانی کی تعیناتی کو چیلنج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ (ایم این ایف ایس آر) نے نیشنل فلڈ ریسپانس کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) کو بتایا ہے کہ آئندہ 6 ماہ کے لیے گندم اور دیگر غذائی اشیا کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور ملک میں خوراک کی کمی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے نیویارک میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ملاقات کی۔