اسلام آباد: چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے کمیٹی میں غور کیا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے کمیٹی میں غور کیا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ اسی بلندی پر لے جائیں گے جس پر نواز شریف کے دور حکومت میں تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب حکوت نے ہیلتھ کارڈ پروگرام میں جگر کی پیچیدہ سرجری کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جنسی جرائم موبائل فون کے منفی اثرات کی وجہ سے بڑھ رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جہاں سے چھوڑا تھا وہاں سے دوبارہ شروع کروں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے سینیٹرز نے صدر عارف علوی کو آرمی چیف کی تقرری کے بارے میں ان کے ریمارکس پر تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں اپنے پارٹی چیئرمین کی ہدایات پر عمل اور ’بروکر‘ کا غیر آئینی کردار ادا کرنے کا الزام لگایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان میں گر کر تباہ ہونے والے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پر وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے کی بنیاد پر اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: جماعت اسلامی کراچی نے کے الیکٹرک کے خلاف جاری ریفرنڈم میں مزید 3 روز کی توسیع کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سرکاری زمین پر قبضے سے متعلق کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری تنویر پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔