وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کیس کرنے کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کیس کرنے کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عوام کی بروقت مدد کیلئے قائم پولیس ہیلپ لائن جعلی شکایتی کالز کی وجہ سے خود پولیس کیلئے مشکلات کا باعث بن گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مشکل حالات کے باوجود وفاقی ترقیاتی پروگرام میں کوئی کٹوتی نہیں ہوگی، چین کی مدد سے ریلوے کو اضافی رقوم دی جائیں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پولیس نے الائیڈ اسپتال فیصل آباد سے جعلی ڈاکٹر بن کر بچہ اغواء کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت میں ہوتے ہوئے مہنگائی پرپریشان ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پارٹی معاملات حل کرنے کیلئے عمران خان کو پرانے ورکرز کی یاد آگئی۔ مختلف ایشوزکو حل کرنے کا ٹاسک حامد خان کو سونپ دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
موبائل فون کی جعلی سمیں عوام اور متعلقہ اداروں کیلئے بدستور درد سر بنی ہوئی ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جعلی سموں اور سیلیکان انگوٹھوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی حکومت نے 17 لاکھ 53 ہزار متاثرہ خاندانوں میں 42 ارب 63 کروڑ روپے تقسیم کردیئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی لڑائی طویل ہوئی توغریب کے حالات اور گھمبیر ہوجائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ان کی وطن واپسی کیلئے بدھ کی بکنگ ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء آئندہ ہفتے وزیر خزانہ کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔