ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی نااہلی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی درخواست واپس لے لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی نااہلی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی درخواست واپس لے لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
توہین الیکشن کمیشن ( Election Commission of Pakistan ) اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (اسلام آباد آفس ) میں عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف کیس کی سماعت آج بروز منگل 27 ستمبر کو ہو رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید احمد پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں جرمانہ عائد کرنے کا انتباہ دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کےرہنما عمران اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ اسحاق ڈار کی آمد کی خوشی میں مارکیٹ میں ڈالر پمپ کیےگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آبادکی مقامی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے حکومت ہیکر سے لیک ہونے والا ڈیٹا خرید رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریلوے کو وفاقی حکومت سے ایم ایل ون اپ گریڈیشن منصوبہ شروع کرنے کا گرین سگنل مل گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مفتاح اسمٰعیل کو عہدے سے ہٹا کر اسحٰق ڈار کو وزیر خزانہ بنا دینا اور آڈیو لیک میں مریم نواز نے لیگی رہنما کے حوالے جو باتیں کیں، اس کے بعد اصولی طور پر مفتاح اسمٰعیل کو پارٹی چھوڑ دینی چاہیے۔
وہاب اسحاق | وقتِ اشاعت :
سندھ ہائی کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کی ’کے الیکٹرک‘ کے ذریعے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کے نفاذ کو جاری رکھنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک وصولی سے روک دیا۔