وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اس بات کا افسوس ہے کہ ہم نے مہنگائی کا بہت بڑا بوجھ عوام کے کاندھوں پر ڈالا حالانکہ ہم اس کے ذمہ دار نہیں تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اس بات کا افسوس ہے کہ ہم نے مہنگائی کا بہت بڑا بوجھ عوام کے کاندھوں پر ڈالا حالانکہ ہم اس کے ذمہ دار نہیں تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم جھولیاں اٹھا کر دعا کرے کہ ڈالر سو روپے تک آ جائے وارے نیارے ہو جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹر اور نو منتخب وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رہنما مسلم لیگ (ن) اور سینیٹر اسحٰق ڈار نے وفاقی وزیر خزانہ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پی ٹی آئی، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے سے متعلق ایک ’بریکنگ نیوز‘ دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام کو اکٹھا کرنے کے حوالے سے 2 نئے فیچرز کی آزمائش کی جارہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ ہائی کورٹ حیدر آباد سرکٹ کے ڈویژن بینچ نے خیرپور ناتھن شاہ سے سیلاب کے بعد پانی کی نکاسی میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر دادو کو طلب کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمشید دستی کو راہداری ریمانڈ پر مظفرگڑھ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور پی پی سینیٹر شیری رحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث قذافی اسٹیڈیم کے اطراف اور نشتر پاک اسپورٹس کمپلیکس میں پانی جمع ہوگیا، جس کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے پریکٹس سیشن منسوخ کردیئے گئے۔