اگلے ماہ سے پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اگلے ماہ سے پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نو منتخب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بینکوں میں امپورٹرز کی ایل سی مارکیٹ ریٹ سے 5 سے 8 روپےفی ڈالر زائد کھولنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے صدر میں چینی ڈینٹل کلینک پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں دہشتگرد کے کسی سے رابطے میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا ٹوئٹ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین نے خبردار کیا ہے کہ حکومت گیس کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ کرنے جارہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وہ کسی کے خلاف آرٹیکل 6 (غداری کے الزامات) کے تحت مقدمہ چلانے کے حق میں نہیں ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستانی روپے کی قدر میں گزشتہ کئی روز سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر سستا ہو رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کو سستی بجلی کی پیداوار کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل صحت مند ہیں اور ایک دو دن میں بلاول ہاؤس واپس آئیں گے۔