لورالائی:لورالائی کے عوام کے لئے ایک اور مشکل صورتحال پیدا ہونے کا اندیشہ ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کے اسسٹنٹ پروفیسرز ڈاکٹر محمد حنیف چائلڈ اسپیشلسٹ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لورالائی:لورالائی کے عوام کے لئے ایک اور مشکل صورتحال پیدا ہونے کا اندیشہ ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کے اسسٹنٹ پروفیسرز ڈاکٹر محمد حنیف چائلڈ اسپیشلسٹ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ حکومت نے بالآخر مستقل بنیادوں پر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا مستقل منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کردیا، سید صلاح الدین کو 4 سال کیلئے ایم ڈی تعینات کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (ایس ایس ڈبلیو ایم بی) اور اینگرو اینگرو انرجی لمیٹڈ کے درمیان معاہدے کے موقع پر وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، ایم ڈی سالڈ ویسٹ زبیر احمد چنہ، سی ای او اینگرو انرجی یوسف صدیقی، ہیڈ آف بزنس ڈیولپمنٹ اینگرو انرجی عثمان حسن کے علاوہ میڈیا کی بڑی تعداد موجود تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبٹ دن رہا۔100 انڈیکس 114 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 128 پر بند ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واٹس ایپ نے اگست میں صارفین کے لیے ایک بہترین پرائیویسی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت نے اکتوبر کیلئے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پیاز، ٹماٹر، چائے کی پتی، ڈبل روٹی، دالیں، مرغی، ، دودھ ، دہی ، مٹن ، انڈے، چاول اور صابن سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوہاٹ کے علاقے نوے کلے میں میں بھائی کی فائرنگ سے 3 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والا فاسٹ بولر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔