وزیرا عظم شہباز شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرا عظم شہباز شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: غیر سرکاری تنظیموں کے مالی معاملات میں شفافیت وقت کی اہم ضرورت ہے،فیٹف کے عالمی معیار کے مطابق ہر سطح پر کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشن کا منظم مالی نظام سماجی امور کی انجام دہی میں آسانی کا باعث بن سکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صرافہ بازاروں میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اب اس میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں ریفرنس اعظم سواتی نے جمع کروایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید نے تعلیمی اداروں میں جلسوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں کو سیاست سے پاک رکھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ ہائی کورٹ ( Sindh High Court ) نے صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ سندھ پولیس احتجاج روکنے کے لیے اسلام آباد جا سکتی ہے تو الیکشن میں کیوں نہیں آ سکتی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمٰن بن فیصل الثانی نے ملاقات کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے مہنگائی میں کمی دکھانے کے لیے بتایا بجلی پچھلے سال سے 45.6 فیصد سستی ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مفتاح اور اسحاق ڈار کے بیانات نے آئی ایم ایف پروگرام پر پیچیدگیاں پیداکردی ہیں۔